یہ ماہ اور سال جو مری عمر پر لگے ہیں پلٹ کے دیکھوں تو اب بہت مختصر لگے ہیں شجر بنایا عجیب اک شاعری سے میں نے پھراس کی شاخیں کہ جن پہ لعل وگہرلگے ہیں سگِ وفادار اور درویش اس کا مالک ہمیں تو اس شہر میں یہی معتبر لگے ہیں بھرم فقیری کا آخر اظہار کھُل گیا ہے ترے مکاں میں سنا ہے دیوار و در لگے ہیں |
یہ ماہ اور سال
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
5 comments:
changi shairi eh tuhadi baba jee
This maqta might shake those who can thin and feel
Wasslam
Arshad
کیا عمدہ شاعری ہے جناب ۔ اللہ آپ کو جزائے خیر دے
The King Casino | Review of Casino | RTP - Joker
The king casino review - everything you https://vannienailor4166blog.blogspot.com/ need to know about this popular septcasino.com casino. https://jancasino.com/review/merit-casino/ It's herzamanindir.com/ all about quality and quantity. 토토사이트
Great read thank yoou
Post a Comment